Social Buttons

header ads

Introduction benefit and subject of surah Al_fatihah in Urdu and English

مقامِ نزول:  
اکثر علماء کے نزدیک’’سورۂ فاتحہ ‘‘مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی ہے۔امام مجاہد   رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ  فرماتے ہیں کہ ’’سورۂ فاتحہ‘‘ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہے اور ایک قول یہ ہے: ’’سورۂ فاتحہ‘‘ دو مرتبہ نازل ہوئی ،ایک مرتبہ ’’مکہ مکرمہ‘‘ میں اور دوسری مرتبہ’’ مدینہ منورہ‘‘ میں نازل ہوئی ہے۔ 
 (  خازن،تفسیرسورۃ الفاتحۃ،   ۱ / ۱۲)  
رکوع اور آیات کی تعداد:  
اس سورت میں 1رکوع اور آیتیں ہیں۔  
سورۂ فاتحہ کے اسماء اور ان کی وجہ تسمیہ:  
اس سورت کے متعددنام ہیں اور ناموں کا زیادہ ہونا ا س کی فضیلت اور شرف کی دلیل ہے،اس کے مشہور 15 نام یہ ہیں:  
(1)…  ’’سورۂ فاتحہ‘‘ سے قرآن پاک کی تلاوت شروع کی جاتی ہے اوراسی سورت سے قرآن پاک لکھنے کی ابتداء کی جاتی ہے ا س لئے اسے ’’  فَاتِحَۃُ الْکِتَابْ  ‘‘ یعنی کتاب کی ابتداء کرنے والی کہتے ہیں۔  
(2)…   اس سورت کی ابتداء’’  اَلْحَمْدُ لِلّٰه  ‘‘ سے ہوئی ،اس مناسبت سے اسے ’’  سُوْرَۃُ الْحَمدْ  ‘‘  یعنی وہ   سورت جس میں   اللہ   تعالیٰ کی حمد بیان کی گئی ہے  ،کہتے ہیں۔  
(3،4)…’’  سورہ ٔفاتحہ‘‘ قرآن پاک کی اصل ہے ،اس بناء پر اسے ’’  اُمُّ الْقُرْآنْ  ‘‘ اور ’’  اُمُّ الْکِتَابْ  ‘‘ کہتے ہیں۔  
(5)…  یہ سورت نماز کی ہر رکعت میں پڑھی جاتی ہے یا یہ سورت دو مرتبہ نازل ہوئی ہے اس وجہ سے اسے ’’  اَلسَّبْعُ الْمَثَانِیْ  ‘‘   یعنی بار بار پڑھی جانے والی یا ایک سے زائد مرتبہ نازل ہونے والی سات آیتیں   ، کہا جاتا ہے۔  
(6تا8)…  دین کے بنیادی امور کا جامع ہونے کی وجہ سے سورۂ فاتحہ کو’’  سُوْرَۃُ الْکَنزْ،سُوْرَۃُ الْوَافِیَہْ  ‘‘ اور ’’  سُوْرَۃُ الْکَافِیَہْ  ‘‘ کہتے ہیں۔   
(9،10)…   ’’شفاء ‘‘ کا باعث ہونے کی وجہ سے اسے’’  سُوْرَۃُ الشِّفَاءْ  ‘‘ اور ’’  سُوْرَۃُ الشَّافِیَہْ  ‘‘کہتے ہیں۔  
(11تا15)…  ’’دعا‘‘ پر مشتمل ہونے کی وجہ سے اسے’’  سُوْرَۃُ الدُّعَاءْ،سُوْرَۃُ تَعْلِیْمِ الْمَسْئَلَہْ، سُوْرَۃُالسُّوَالْ، سُوْرَۃُ الْمُنَاجَاۃْ  ‘‘اور’’  سُوْرَۃُ التَّفْوِیْضْ  ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔  
 (  خازن، تفسیرسورۃ الفاتحۃ،  ۱ / ۱۲  ، مدارک،سورۃ فاتحۃ الکتاب،ص  ۱۰  ، روح المعانی،سورۃ فاتحۃ الکتاب،  ۱ / ۵۱  ، ملتقطاً  )  
احادیث میں اس سورت کے بہت سے فضائل بیان کئے گئے ہیں ،ان میں سے4فضائل درج ذیل ہیں :  
(1) …   حضرت ابوسعید بن مُعلّٰی   رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  فرماتے ہیں ، میں نماز پڑھ رہا تھا تو مجھے نبی کریم   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے بلایا لیکن میں نے جواب نہ دیا۔  (جب نماز سے فارغ ہو کر بارگاہ رسالت  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  میں حاضر ہوا تو)  میں نے عرض کی:’’  یارسول     اللہ   !   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَسَلَّمَ  ، میں نماز پڑھ رہا تھا ۔تاجدار رسالت   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے ارشاد فرمایا:’’کیا   اللہ   تعالیٰ نے یہ نہیں فرمایا:  ’’  اِسْتَجِیْبُوْا لِلّٰهِ وَ لِلرَّسُوْلِ اِذَا دَعَاكُمْ   ‘‘     اللہ  اور اس کے رسول کی بارگاہ میں حاضر ہوجاؤ جب وہ تمہیں بلائیں۔  (  انفال:   ۲۴)  پھر ارشاد فرمایا:’’ کیا میں تمہیں تمہارے مسجد سے نکلنے سے پہلے قرآن کریم کی سب سے عظیم سورت نہ سکھاؤں ؟پھر آپ   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے میرا ہاتھ پکڑ لیا،جب ہم نے نکلنے کا ارادہ کیا تو میں نے عرض کی:  یارسول  اللہ!صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَسَلَّمَ  ،آپ نے فرمایا تھا کہ میں ضرور تمہیں قرآن مجید کی سب سے عظمت والی سورت سکھاؤں گا۔ارشاد فرمایا: ’’وہ سورت ’’ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ  ‘‘  ہے ،یہی ’’سبع مثانی‘‘ اور ’’قرآن عظیم ‘‘ہے جو مجھے عطا فرمائی گئی۔  
  (  بخاری، کتاب فضائل القراٰن، باب فاتحۃ الکتاب،   ۳ / ۴۰۴  ، الحدیث:  ۵۰۰۶)  
(2) …   حضرت   عبد     اللہ   بن عباس   رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُما   فرماتے ہیں : ایک فرشتہ آسمان سے نازل ہوا اور اس نے سید  المرسلین   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی بارگاہ میں سلام پیش کر کے عرض کی:  یارسول     اللہ   !   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَسَلَّمَ  ، آپ کو اُن دو نوروں کی بشارت ہو جو آپ کے علاوہ اور کسی نبی کو عطا نہیں کئے گئے اوروہ دو نور یہ ہیں : (  ۱)’’  سورۂ فاتحہ‘‘ (  ۲)’’  سورۂ بقرہ‘‘ کی آخری آیتیں۔
  (  مسلم،کتاب صلاۃ المسافرین وقصرہا، باب فضل الفاتحۃ۔۔۔الخ، ص  ۴۰۴  ، الحدیث:        ۲۵۴(۸۰۶))  
(3) …   حضرت اُبی بن کعب   رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  سے روایت ہے،حضور پر نور   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے ارشاد فرمایا: ’’   اللہ   تعالیٰ نے تورات اور انجیل میں ’’  اُمُّ الْقُرْآنْ  ‘‘ کی مثل کوئی سورت نازل نہیں فرمائی۔‘‘  
(  ترمذی، کتاب التفسیر، باب ومن سورۃ   (  الحجر  )  ،   ۵ / ۸۷  ، الحدیث:   ۳۱۳۶)  
(4) …  حضرت عبد الملک بن عُمَیر  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ   سے روایت ہے،نبی کریم   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے ارشاد فرمایا:’’ سورۂ فاتحہ ہر مرض کے لیے شفا ء ہے۔‘‘ 
 (  شعب الایمان، التاسع عشر من شعب الایمان۔۔۔الخ، فصل فی فضائل السور والآیات،   ۲ / ۴۵۰  ، الحدیث:   ۲۳۷۰)  

Introduction to Surah Al-Fatihah

 Place of descent:

 According to most of the scholars, "Surah Al-Fatihah" has been revealed in Makkah. Imam Mujahid (may Allah have mercy on him) says that "Surah Al-Fatihah" has been revealed in Madinah  Revealed once, once in "Makkah" and the second time in "Medina".  (Khazan, Tafseer of Surah Al-Fatihah, 2/3)

                         : Number of bows and verses

 There are 1 Ruku and 7 verses in this Surah.

 Names of Surah Al-Fatihah and their                 reason for naming:

 This surah has many names and the fact that there are more names is a proof of its virtue and honor. Its 15 famous names are:

 (1) 
 The recitation of the Holy Qur'an begins with “Surah Al-Fatihah” and the writing of the Holy Qur’an begins with the same Surah, therefore it is called “Fatiha Al-Kitab” meaning the initiator of the book.

 (2)
 This Surah begins with “Alhamdulillah”, for this reason it is called “Surah Al-Hamd” meaning the Surah in which the praise of Allah Almighty is described.

 (3, 4) * 
"Surah Al-Fatihah" is the origin of the Holy Qur'an, on this basis it is called "Umm Al-Quran" and "Umm Al-Kitab".

 (5)
… This Surah is recited in every rak'ah of the prayer or this Surah has been revealed twice, therefore it is called “السَّبْعُ الْمَثَانِيان” ie seven verses that are recited repeatedly or revealed more than once  Goes

 (6 to 8)
 * Due to the comprehensiveness of the basic matters of the religion, Surah Al-Fatihah is called "Surah Al-Kanz, Surah Al-Wafiyyah" and "Surah Al-Kafiyyah".

 (9,10)
… It is called "Surah Al-Shifa" and "Surah Al-Shafi'iyyah" because it is the cause of "healing".

 (11 to 15) 
 Because it contains “Dua”, it is called “Surah Al-Duaa”, “Surah Ta’leem Al-Masalah”, “Surah Al-Awwal” and “Surah Al-Awaat”.  (Khazan, Tafseer of Surah Al-Fatihah, 1/4, Evidence, Surah Al-Fatihah Al-Kitab, p. 2, Ruh Al-Ma'ani, Surah Al-Fatihah Al-Kitab, 1/2

         .....                Virtues of Surah Al-Fatiha

 Many virtues of this Surah have been mentioned in the hadiths, 4 of which are as follows:

 (1) *
 Hazrat Abu Saeed bin Mu'alla (may Allah be pleased with him) says: I was praying when the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) called me but I did not answer.  (After finishing the prayer, he came to the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) and I came to him.) I said: “O Messenger of Allaah!  Praise be to Allaah. I was praying to Allaah. I am the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) and I am the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him).  Come to the Messenger of Allah when he calls you.  (Anfal: 1) Then he said: “Shall I not teach you the greatest surah of the Holy Qur'an before leaving your mosque? Then you (peace and blessings of Allaah be upon him) took hold of my hand when we were about to leave.  When I intended, I said: O Messenger of Allah!  The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: I will surely teach you the most glorious surah of the Qur'aan. He said: “Praise be to Allaah, the Lord of the worlds.”  And the "Great Qur'an" that was given to me.  (Bukhari, Book of Virtues of the Qur'an, Chapter of the Conquest of the Book, 1/2, Hadith: 1)

 (2)
… Hazrat Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) says: An angel descended from the sky and he greeted the Messenger of Allah (may peace be upon him) and asked Allah's Messenger (may peace be upon him).  May Allah bless you and grant you the good news of the two lights which have not been given to any prophet other than you and these two lights are: (1) “Surah Al-Fatihah” (2) “Surah Al-Baqarah”  The last verses of  Muslim

 (3) 
 It is narrated from Hazrat Ubayy bin Ka'b (may Allah be pleased with him) that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said to the Holy Prophet:  He did not say so. ”(Tirmidhi, Kitab al-Tafsir, Chapter Waman Surah (Al-Hijr), 1/4, Hadith: 1)

 (4)
… It is narrated from Hazrat Abdul Malik bin Razi Allah Ta'ala Anhu that the Holy Prophet (PBUH) said: “Surah Al-Fatihah is the cure for every disease.  The branch of faith ... etc., Chapter on the Virtues of Suras and Verses, 2/3, Hadith: 1)
سورۂ فاتحہ کے مضامین:     
اس سورت میں یہ مضامین بیان کئے گئے ہیں :     
(1) …اس سورت میں اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کا بیان ہے۔     
(2) …    اللہ تعالیٰ کے رب ہونے، اس کے رحمٰن اور رحیم ہونے،نیز مخلوق کے مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کئے جانے اور قیامت کے دن ان کے اعمال کی جزاء ملنے کا ذکر ہے۔     
(3) …صرف  اللہ تعالیٰ کے عبادت کا مستحق ہونے اوراس کے حقیقی مددگار ہونے کا تذکرہ ہے۔     
(4) …دعا کے آداب کا بیان اور اللہ تعالیٰ سے دین حق اور صراط مستقیم کی طرف ہدایت ملنے،نیک لوگوں کے حال سے موافقت اور گمراہوں سے اجتناب کی دعا مانگنے کی تعلیم ہے۔      
یہ چند وہ چیزیں بیان کی ہیں جن کا ’’سورہ ٔ فاتحہ‘‘ میں تفصیلی ذکر ہے البتہ اجمالی طور پر اس سورت میں بے شمار چیزوں کا بیان ہے۔امیر المؤمنین حضرت علی المرتضی کَرَّمَ اللہ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم       فرماتے ہیں : ’’اگر میں چاہوں تو ’’سورۂ فاتحہ‘‘ کی تفسیر سے ستر اونٹ بھروادوں۔       
   (     الاتقان فی علوم القرآن، النوع الثامن والسبعون۔۔۔الخ،      ۲ / ۵۶۳)           
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان        رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ        حضرت علی المرتضیٰ        کَرَّمَ اللہ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم       کا یہ قول نقل کرنے کے بعد فرماتے ہیں :’’ایک اونٹ کَے( یعنی کتنے ہی) من بوجھ اٹھاتا ہے اور ہر من میں کَے (یعنی کتنے) ہزار اجزاء (ہوتے ہیں ،ان کا حساب لگایا جائے تو یہ)حساب سے تقریباً پچیس لاکھ جز بنتے ہیں ، یہ فقط ’’سورۂ فاتحہ‘‘ کی تفسیر ہے۔     (فتاوی رضویہ ،      ۲۲ / ۶۱۹)     
(1)… نماز میں ’’سورۂ فاتحہ‘‘ پڑھنا واجب ہے،امام اور تنہا نماز پڑھنے والا اپنی زبان سے ’’سورۂ فاتحہ‘‘ پڑھے گا جبکہ مقتدی امام کے پیچھے خاموش رہے گا اور جہری نماز میں اس کی قراء ت بھی سنے گا اور ا س کا یہی عمل پڑھنے کے حکم میں ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں تلاوت کے وقت مقتدی کو خاموش رہنے اور قراء ت سننے کا حکم دیتے ہوئے ارشاد فرمایا:      
’’     وَ اِذَا قُرِئَ الْقُرْاٰنُ فَاسْتَمِعُوْا لَهٗ وَ اَنْصِتُوْا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ     ‘‘     (     اعراف:     ۲۰۴)     
ترجمہ     ٔ      کنزالعرفان     :اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔  اورحضرت ابو موسی اشعری        رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  سے روایت ہے،حضور اقدس        صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے ارشاد فرمایا:’’جب امام قراءت کرے تو تم خاموش رہو۔
      (     ابن ماجہ، کتاب الصلاۃ، باب اذا قرء الامام فانصتوا،      ۱ / ۴۶۲     ، الحدیث:      ۸۴۷)     
حضرت جابر بن        عبد             اللہ       رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ       سے روایت ہے،نبی کریم      صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ     نے ارشاد فرمایا:’’جس شخص کا کوئی امام ہو تو امام کا پڑھنا ہی مقتدی کا پڑھنا ہے۔     (     ابن ماجہ،کتاب الصلاۃ،باب اذا قرء الامام فانصتوا،     ۱ / ۴۶۴     ، الحدیث:      ۸۵۰)     ان کے علاوہ اور بہت سی احادیث میں امام کے پیچھے مقتدی کے خاموش رہنے کے بارے میں بیان کیا گیا ہے۔     
امامِ اعظم        رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ       کا مناظرہ:     
امام فخر الدین رازی رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ     فرماتے ہیں :’’مدینہ منورہ کے چند علماء امام ابو حنیفہ     رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ   کے پاس اس غرض سے آئے کہ وہ امام کے پیچھے مقتدی کی قراء ت کرنے کے معاملے میں ان سے مناظرہ کریں۔امام ابو حنیفہ      رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  نے ان سے فرمایا:سب سے مناظرہ کرنا میرے لئے ممکن نہیں ،آپ ایسا کریں کہ مناظرے کا معاملہ اس کے سپرد کر دیں جو آپ سب سے زیادہ علم والا ہے تاکہ میں ا س کے ساتھ مناظرہ کروں۔انہوں نے ایک عالم کی طرف اشارہ کیا تو امام ابو حنیفہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ      نے فرمایا:کیا یہ تم سب سے زیادہ علم والا ہے؟انہوں نے جواب دیا:     
’’ہاں۔‘‘امام ابو حنیفہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے فرمایا:کیا میرا اس کے ساتھ مناظرہ کرنا تم سب کے ساتھ مناظرہ کرنے کی طرح ہے؟انہوں نے کہا :’’ہاں۔‘‘امام ابو حنیفہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  نے فرمایا:اس کے خلاف جو دلیل قائم ہو گی وہ گویا کہ تمہارے خلاف قائم ہو گی؟ انہوں نے جواب دیا: ’’ہاں۔‘‘ امام ابو حنیفہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ   نے فرمایا:اگر میں اس کے ساتھ مناظرہ کروں اور دلیل میں اس پرغالب آ جاؤں تو وہ دلیل تم پر بھی لازم ہو گی؟انہوں نے کہا: ’’ہاں۔‘‘ امام ابو حنیفہ   رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  نے دریافت کیا:وہ دلیل تم پر کیسے لازم ہو گی؟انہوں نے جواب دیا:’’اس لئے کہ ہم اسے اپنا امام بنانے پر راضی ہیں تو اس کی بات ہماری بات ہو گی۔‘‘امام ابو حنیفہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ   نے فرمایا:ہم بھی تو یہی کہتے ہیں کہ جب ہم نے ایک شخص کو نماز میں اپنا امام مان لیا تو اس کا قراء ت کرنا ہمارا قراء ت کرناہے اور وہ ہماری طرف سے نائب ہے۔ امام ابو حنیفہ     رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ      کی یہ بات سن کر سب نے اقرار کر لیا  (کہ امام کے پیچھے مقتدی قراء ت نہیں کرے گا)   
  (     تفسیرکبیر، البقرۃ، تحت الآیۃ:     ۳۰     ،      ۱ / ۴۱۲)     

(2) …’’نماز جنازہ‘‘ میں خاص دعا یاد نہ ہو تو دعا کی نیت سے ’’سورۂ فاتحہ‘‘ پڑھنا جائز ہے جبکہ قراء ت کی نیت سے پڑھنا جائز نہیں۔ 
    (     عالمگیری، کتاب الصلاۃ، الباب الحادی والعشرون، الفصل الخامس،      ۱ / ۱۶۴)     
Articles of Surah Al-Fatihah:

 The following subjects are mentioned in this Surah:

 (1) *
 In this Surah there is a statement of praise and glorification of Allah Almighty.

 (2) * 
It is mentioned that Allah Almighty is the Lord, His Merciful and Compassionate, as well as the resurrection of the creatures after death and the reward of their deeds on the Day of Resurrection.

 (3) 
It is only mentioned that one deserves the worship of Allah Almighty and is a true helper of Him.

 (4) *
 Explaining the etiquette of du'a and teaching to seek guidance from Allah Almighty towards the true religion and the straight path, to adapt to the condition of the righteous and to avoid misguidance.

 These are some of the things which are mentioned in detail in Surah Al-Fatihah. However, in brief, there are many things mentioned in this Surah. Amir al-mu'minin  If I wish, I can fill seventy camels with the commentary of Surah Al-Fatiha.  (Al-Atqan Fi Uloom Al-Quran

 Hazrat Imam Ahmad Raza Khan (may Allah have mercy on him) after quoting this saying of Hazrat Ali Al-Murtada (may Allah have mercy on him) says: “A camel carries a load (ie how many)  A thousand components (there are, if we calculate them) make up about 2.5 million components, this is just a commentary on Surah Al-Fatihah.  (Fatawa Rizviyah, 2/3)

 Shari'ah issues related to Surah Al-Fatihah:

 (1) 
 It is obligatory to recite “Surah Al-Fatihah” in the prayers. The Imam and the one who offers the prayers alone will recite “Surah Al-Fatihah” with his own tongue, while the follower will remain silent behind the Imam  He will listen and this is what he is commanded to do.  The Almighty, while reciting the Holy Qur'an, commanded the follower to remain silent and listen to the recitation:

 وَ اِِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهٗ وََٗنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ

 Translation: Kunz al-Irfan: And when the Qur'an is recited, listen to it carefully and remain silent so that mercy may be shown to you.

 And it is narrated from Hazrat Abu Musa Ash'ari (may Allah be pleased with him) that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: “When the Imam recites, be silent.  (Ibn Majah, Kitab al-Salat, Bab aza qara al-Imam fanstawa, 1/2, Hadith: 1)

 It is narrated on the authority of Hazrat Jabir bin Abdullah (may Allah be pleased with him) that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: “Whoever has an Imam, the recitation of the Imam is the recitation of the Muqtada.  (Ibn Majah, Kitab al-Salat, Bab aza qara al-Imam fanstawa, 1/2, Hadith: 1) In addition to these and many hadiths, it has been mentioned about the silence of the follower behind the Imam.

 Debate of the Great Imam (may Allah be pleased with him):

 Imam Fakhr-ud-Din Razi (may Allah have mercy on him) says: “Some scholars of Madinah came to Imam Abu Hanifa (may Allah be pleased with him) with the intention of asking him to follow the Imam.  Hanifa (may Allah be pleased with her) said to him: It is not possible for me to debate with everyone, you should leave the matter of debate to the one who is the most knowledgeable so that I can debate with him.  Imam Abu Hanifa, may Allah be pleased with him, pointed to a scholar  He  :
 Is this the most knowledgeable of you? 
?Said
He replied:

 Imam Abu Hanifa (may Allah be pleased with him) said: Is arguing with him like arguing with all of you? He said: Yes. Imam Abu Hanifa (may Allah be pleased with him) said: Yes.  He said: Is the argument against him as if it is against you?  He replied: "Yes." Imam Abu Hanifa (may Allah be pleased with him) said: If I argue with him and overcome him in argument, then that argument will also be obligatory on you? He said:  Yes. ”Imam Abu Hanifa (may Allah be pleased with him) asked: How can that argument be obligatory on you? He replied:“ Since we are willing to make him our Imam, let him speak for us.  Imam Abu Hanifa (may Allah be pleased with him) said: We also say that when we accept a person as our Imam in prayer.  In the recital to recital and they teach us by our deputy.  After hearing this statement of Imam Abu Hanifa (may Allah be pleased with him), all of them agreed (that the follower will not recite behind the Imam)


 (2) 
 It is permissible to recite “Surah Al-Fatihah” with the intention of supplication if the special dua is not remembered in the “Funeral Prayer” while it is not permissible to recite it with the intention of recitation.  (Alamgiri, Kitab al-Salat, Al-Bab al-Hadi wa al-Ashroon, Chapter 5, 1/2)

Post a Comment

0 Comments