سورة بقرہ کا تعارف فضائل اور مضامین
مقام نزول:
حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کے فرمان کے مطابق مدینہ منورہ میں سب سے پہلے یہی ’’سورۂ بقرہ‘‘ نازل ہوئی ۔ (اس سے مراد ہے کہ جس سورت کی آیات سب سے پہلے نازل ہوئیں۔) ( خازن، تفسیرسورۃ البقرۃ، ۱ / ۱۹)
رکوع اور آیات کی تعداد:
اس سورت میں 40 رکوع اور286آیتیں ہیں۔
’’بقرہ‘‘ نام رکھے جانے کی وجہ:
عربی میں گائے کو ’’ بَقَرَۃٌ ‘‘کہتے ہیں اور اس سورت کے آٹھویں اور نویں رکوع کی آیت نمبر67تا73 میں بنی اسرائیل کی ایک گائے کا واقعہ بیان کیا گیا ہے، اُس کی مناسبت سے اِسے’’سورۂ بقرہ ‘‘کہتے ہیں۔
احادیث میں اس سورت کے بے شمار فضائل بیان کئے گئے ہیں ،ان میں سے 5فضائل درج ذیل ہیں :
(1) … حضرت ابو اُمامہ باہلی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’قرآن پاک کی تلاوت کیا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنی تلاوت کرنے والوں کی شفاعت کرے گا اور دو روشن سورتیں (یعنی) ’’سورہ ٔبقرہ ‘‘اور’’سورۂ اٰل عمران‘‘ پڑھا کرو کیونکہ یہ دونوں قیامت کے دن اس طرح آئیں گی جس طرح دو بادل ہوں یا دو سائبان ہوں یا دو اڑتے ہوئے پرندوں کی قطاریں ہوں اور یہ دونوں سورتیں اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کریں گی،’’سورۂ بقرہ‘‘ پڑھا کرو کیونکہ
ا س کو پڑھتے رہنے میں برکت ہے اور نہ پڑھنے میں (ثواب سے محروم رہ جانے پر) حسرت ہے اور جادو گر اس کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتے۔
( مسلم، کتاب صلاۃ المسافرین وقصرہا، باب فضل قراء ۃ القرآن وسورۃ البقرۃ، ص ۴۰۳ ، الحدیث: ۲۵۲(۸۰۴))

(2)… حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،حضور پر نور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ(یعنی اپنے گھروں میں عبادت کیا کرو) اور شیطان ا س گھر سے بھاگتا ہے جس میں ’’سورۂ بقرہ‘‘ کی تلاوت کی جاتی ہے۔
( مسلم، کتاب صلاۃ المسافرین وقصرہا، باب استحباب صلاۃ النافلۃ۔۔۔الخ، ص ۳۹۳ ،الحدیث : ۲۱۲(۷۸۰))
( مسلم، کتاب صلاۃ المسافرین وقصرہا، باب استحباب صلاۃ النافلۃ۔۔۔الخ، ص ۳۹۳ ،الحدیث : ۲۱۲(۷۸۰))
(3) … حضرت ابو مسعود رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،سرکارِ دو عالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص رات کو سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھ لے گا تو وہ اسے(ناگہانی مصائب سے) کافی ہوں گی۔
( بخاری، کتاب فضائل القرآن، باب فضل البقرۃ، ۳ / ۴۰۵ ، الحدیث: ۵۰۰۹)
( بخاری، کتاب فضائل القرآن، باب فضل البقرۃ، ۳ / ۴۰۵ ، الحدیث: ۵۰۰۹)
(4) … حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،حضور اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’ ہر چیز کی ایک بلندی ہے اور قرآن کی بلندی ’’سورہ ٔ بقرہ‘‘ہے، اس میں ایک آیت ہے جو قرآن کی(تمام )آیتوں کی سردار ہے اور وہ( آیت) آیت الکرسی ہے۔
( ترمذی، کتاب فضائل القرآن، باب ما جاء فی فضل سورۃ البقرۃ۔۔۔ الخ، ۴ / ۴۰۲ ، الحدیث: ۲۸۸۷)
( ترمذی، کتاب فضائل القرآن، باب ما جاء فی فضل سورۃ البقرۃ۔۔۔ الخ، ۴ / ۴۰۲ ، الحدیث: ۲۸۸۷)
(5)… حضرت سہل بن سعد ساعدی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،حضور انور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جس نے دن کے وقت اپنے گھر میں ’’سورۂ بقرہ‘‘ کی تلاوت کی تو تین دن تک شیطان اس کے گھر کے قریب نہیں آئے گا اورجس نے رات کے وقت اپنے گھر میں سورۂ بقرہ کی تلاوت کی تو تین راتیں ا س گھر میں شیطان داخل نہ ہو گا۔
( شعب الایمان، التاسع من شعب الایمان۔۔۔ الخ، فصل فی فضائل السور والآیات، ذکر سورۃ البقرۃ۔۔۔ الخ، ۲ / ۴۵۳ ، الحدیث: ۲۳۷۸)
( شعب الایمان، التاسع من شعب الایمان۔۔۔ الخ، فصل فی فضائل السور والآیات، ذکر سورۃ البقرۃ۔۔۔ الخ، ۲ / ۴۵۳ ، الحدیث: ۲۳۷۸)
Introduction to Surah Baqarah.
Place of descent
According to the edict of Hazrat Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him), this “Surah Baqarah” was first revealed in Madinah. (This means that the verses of the first surah were revealed.)
(Khazan, Tafseer of Surah Al-Baqarah, 2/3)
(Khazan, Tafseer of Surah Al-Baqarah, 2/3)
Number of bows and verses:
There are 40 Ruku and 286 verses in this Surah.
Reason for naming "Baqarah":
In Arabic, the cow is called "Baqarah" and the story of a cow of the Children of Israel is narrated in verses 67 to 73 of the eighth and ninth Ruku of this Surah. For this reason, it is called "Surah Baqarah".
Virtues of Surah Al-Baqarah:
Numerous virtues of this Surah have been mentioned in the hadiths, out of which 5 virtues are as following
(1)
It is narrated from Hazrat Abu Umama Bahli (may Allah be pleased with him) that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: “Recite the Holy Qur'an because he will recite it on the Day of Resurrection. Recite two bright Surahs (ie, Surah Al-Baqarah) and Surah Al-Imran, because they will both come on the Day of Resurrection as if there were two clouds or two canopies or two rows of flying birds and Both of these Surahs will intercede for those who recite them. Recite Surah Baqarah because it is a blessing to keep reciting it. S and read (equal to no longer go to) regret and magic do not have the strength to fight it.
(Muslim, Kitab Salat al-Musafirin waqsaraha, Bab Fazal Qara 'al-Quran wa Surat al-Baqara, p. 5, Hadith: 1 (2))
(Muslim, Kitab Salat al-Musafirin waqsaraha, Bab Fazal Qara 'al-Quran wa Surat al-Baqara, p. 5, Hadith: 1 (2))
(2)
… It is narrated from Hazrat Abu Huraira (may Allah be pleased with him) that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said to the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him): In which Surah Baqarah is recited.
(Muslim, Kitab Salat Al-Musafreen Waqsraha, Bab Istihab Illat Salat Al-Nafila ... etc.
(Muslim, Kitab Salat Al-Musafreen Waqsraha, Bab Istihab Illat Salat Al-Nafila ... etc.
(3)
It is narrated from Hazrat Abu Masood (may Allah be pleased with him) that the government of the two worlds, may Allah bless him and grant him peace, said: “Whoever recites the last two verses of Surah Al-Baqarah at night, ) Will be enough.
(Bukhari, Book of Virtues of the Qur'an, Chapter of the Grace of Al-Baqarah, 2/3, Hadith: 1)
(Bukhari, Book of Virtues of the Qur'an, Chapter of the Grace of Al-Baqarah, 2/3, Hadith: 1)
(4)
It is narrated from Hazrat Abu Huraira (may Allah be pleased with him) that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: “There is a height of everything and the height of the Qur’an. There is a verse which is the chief of (all) verses of the Qur'an and that (verse) is the verse of Al-Kursi.
(Tirmidhi, Book of Virtues of the Qur'an, Chapter Ma Jaa Fi Fazal Surah Al-Baqarah ... etc., 1/4, Hadith: 1)
(Tirmidhi, Book of Virtues of the Qur'an, Chapter Ma Jaa Fi Fazal Surah Al-Baqarah ... etc., 1/4, Hadith: 1)
(5)
… It is narrated from Hazrat Sahl bin Saad Saadi (may Allah be pleased with him) that Hazrat Anwar (may Allah be pleased with him) said: “Whoever recites three verses in his house during the day. Satan will not come near his house during the day and whoever recites Surah Baqarah in his house at night, then Satan will not enter that house for three nights. (The branch of faith, the extension from the branch of faith ... etc., Chapter on the virtues of sura and verses, remembrance of Surah Al-Baqarah ... etc.
This is the largest surah of the Qur'an and the main theme of this surah is that the rewards given to the children of Israel, the ungratefulness of the children of Israel in comparison to these rewards, the crimes of the children of Israel such as calf worship, rebellion and stubbornness Because of this, to make various demands on Hazrat Musa (AS), to disbelieve in the verses of Allah, to make the Prophets (peace and blessings of Allah be upon him) unjust, and to sacrifice the Holy Prophet (SAW). In the time of Vanity basins has described his ideas and beliefs and kbastun Jews and Muslims were aware of the fraud. Also, Sura Baqarah, 'I have been the subjects
(1)
The authenticity, truthfulness of the Holy Qur'an and the purity of this book from all kinds of doubts have been stated
(2)
The Qur'an mentions those who have received true guidance and their attributes, the deprivation of faith of the eternal disbelievers and the evil traits of the
hypocrites
(3)
The disbelievers who doubted the Holy Qur'an were asked to make a single surah similar to the surah of the Holy Quran and it was also stated that they were unable to do so.
(4)
The event of the creation of Hazrat Adam (peace and blessings of Allaah be upon him) is narrated and his glory is revealed to the angels.
(5)
The construction of the Ka'bah and the supplication of Hazrat Ibrahim (peace and blessings of Allaah be upon him) are mentioned.
(6)
This surah describes the change of qiblah due to the choice of the Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) and the objections and answers to this change.
(7)
Worship and affairs such as establishing prayers, paying Zakat, fasting Ramadan, performing Hajj to the Ka'bah, jihad in the way of Allah, trusting in the lunar months in religious matters, wealth in the way of Allah Spending, dealing with parents and relatives, dealing with orphans, marriage, divorce, breastfeeding, 'iddah, dealing with wives, magic, murder, misappropriation of people's property, alcohol, usury, gambling and menstruation I have been given a Shari'ah rule for Muslims regarding companionship with wives etc.
(8)
The coffin describes the battle between Sakina, Talut and Goliath.
(9)
The incident of the death of Hazrat Uzair (peace and blessings of Allaah be upon him) has been mentioned on the evidence of resurrection of the dead.
(10)
Hazrat Ibrahim (peace and blessings of Allah be upon him) has been narrated to have witnessed the power of Allah Almighty to revive the dead through four birds.
(11)
At the end of this surah, turning to Allah, repenting of sins and against the disbelievers.
Muslims have been warned to seek help and Muslims have been warned of the Day of Judgment.
یہ قرآن پاک کی سب سے بڑی سورت ہے اور اس سورت کا مرکزی مضمون یہ ہے کہ اس میں بنی اسرائیل پر کئے گئے انعامات،ان انعامات کے مقابلے میں بنی اسرائیل کی ناشکری، بنی سرائیل کے جرائم جیسے بچھڑے کی پوجا کرنا، سرکشی اور عناد کی وجہ سے حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام سے طرح طرح کے مطالبات کرنا، اللہ تعالیٰ کی آیتوں کے ساتھ کفر کرنا،انبیاء کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو ناحق شہید کرنا اور عہد توڑناوغیرہ،گائے ذبح کرنے کا واقعہ اورنبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے زمانے میں موجود یہودیوں کے باطل عقائد و نظریات اور ان کی خباثتوں کو بیان کیا گیا ہے اور مسلمانوں کو یہودیوں کی دھوکہ دہی سے آگاہ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ’’سورہ ٔبقرہ‘‘ میں یہ مضامین بیان کئے گئے ہیں:
(1) … قرآن پاک کی صداقت ،حقانیت اور اس کتاب کے ہر طرح کے شک و شبہ سے پاک ہونے کو بیان کیا گیا ہے۔
(2) … قرآن پاک سے حقیقی ہدایت حاصل کرنے والوں اور ان کے اوصاف کا بیان،ازلی کافروں کے ایمان سے محروم رہنے اور منافقوں کی بری خصلتوں کا ذکر کیا گیا ہے۔
(3) … قرآن پاک میں شک کرنے والے کفار سے قرآن مجید کی سورت جیسی کوئی ایک سورت بنا کر لا نے کا مطالبہ کیا گیا اور ان کے اس چیز سے عاجز ہونے کو بھی بیان کر دیاگیا۔
(4) … حضرت آدم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی تخلیق کا واقعہ بیان کیا گیا اور فرشتوں کے سامنے ان کی شان کو ظاہر کیا گیا ہے۔
(5) … خانۂ کعبہ کی تعمیر اورحضرت ابراہیم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی دعا کا ذکر کیا گیاہے۔
(6) … اس سورت میں نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی پسند کی وجہ سے قبلہ کی تبدیلی اور اس تبدیلی پر ہونے والے اعتراضات و جوابات کا بیان ہے۔
(7) … عبادات اور معاملات جیسے نماز قائم کرنے،زکوٰۃ ادا کرنے، رمضان کے روزے رکھنے،خانۂ کعبہ کا حج کرنے، اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے،دینی معاملات میں قمری مہینوں پر اعتماد کرنے، اللہ تعالیٰ کی راہ میں مال خرچ کرنے،والدین اور رشتہ داروں کے ساتھ سلوک کرنے،یتیموں کے ساتھ معاملات کرنے،نکاح،طلاق،رضاعت، عدت ،بیویوں کے ساتھ اِیلاء کرنے،جادو،قتل،لوگوں کے مال ناحق کھانے، شراب، سود،جوا اورحیض کی حالت میں بیویوں کے ساتھ صحبت کرنے وغیرہ کے بارے میں مسلمانوں کو ایک شرعی دستور فراہم کیا گیا ہے۔
(8) … تابوت سکینہ ، طالوت اور جالوت میں ہونے والی جنگ کا بیان ہے۔
(9) … مردوں کو زندہ کرنے کے ثبوت پرحضرت عزیر عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی وفات کا واقعہ ذکر کیا گیا ہے۔
(10) … حضرت ابراہیم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو چار پرندوں کے ذریعے مردوں کو زندہ کرنے پر اللہ تعالیٰ کی قدرت کا نظارہ کرو انے کا واقعہ بیان کیا گیا ہے۔
(11) … اس سورت کے آخر میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں رجوع کرنے،گناہوں سے توبہ کرنے اور کفار کے خلاف مدد طلب کرنے کی طرف مسلمانوں کو توجہ دلائی گئی ہے اور مسلمانوں کو قیامت کے دن سے ڈرایا گیا ہے۔
Articles of Surah Al-BaqaraThis is the largest surah of the Qur'an and the main theme of this surah is that the rewards given to the children of Israel, the ungratefulness of the children of Israel in comparison to these rewards, the crimes of the children of Israel such as calf worship, rebellion and stubbornness Because of this, to make various demands on Hazrat Musa (AS), to disbelieve in the verses of Allah, to make the Prophets (peace and blessings of Allah be upon him) unjust, and to sacrifice the Holy Prophet (SAW). In the time of Vanity basins has described his ideas and beliefs and kbastun Jews and Muslims were aware of the fraud. Also, Sura Baqarah, 'I have been the subjects
(1)
The authenticity, truthfulness of the Holy Qur'an and the purity of this book from all kinds of doubts have been stated
(2)
The Qur'an mentions those who have received true guidance and their attributes, the deprivation of faith of the eternal disbelievers and the evil traits of the
hypocrites
(3)
The disbelievers who doubted the Holy Qur'an were asked to make a single surah similar to the surah of the Holy Quran and it was also stated that they were unable to do so.
(4)
The event of the creation of Hazrat Adam (peace and blessings of Allaah be upon him) is narrated and his glory is revealed to the angels.
(5)
The construction of the Ka'bah and the supplication of Hazrat Ibrahim (peace and blessings of Allaah be upon him) are mentioned.
(6)
This surah describes the change of qiblah due to the choice of the Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) and the objections and answers to this change.
(7)
Worship and affairs such as establishing prayers, paying Zakat, fasting Ramadan, performing Hajj to the Ka'bah, jihad in the way of Allah, trusting in the lunar months in religious matters, wealth in the way of Allah Spending, dealing with parents and relatives, dealing with orphans, marriage, divorce, breastfeeding, 'iddah, dealing with wives, magic, murder, misappropriation of people's property, alcohol, usury, gambling and menstruation I have been given a Shari'ah rule for Muslims regarding companionship with wives etc.
(8)
The coffin describes the battle between Sakina, Talut and Goliath.
(9)
The incident of the death of Hazrat Uzair (peace and blessings of Allaah be upon him) has been mentioned on the evidence of resurrection of the dead.
(10)
Hazrat Ibrahim (peace and blessings of Allah be upon him) has been narrated to have witnessed the power of Allah Almighty to revive the dead through four birds.
(11)
At the end of this surah, turning to Allah, repenting of sins and against the disbelievers.
Muslims have been warned to seek help and Muslims have been warned of the Day of Judgment.
2 Comments
Best
ReplyDeleteVery nice 👍
ReplyDelete