Abu Sa'id narrates that the Prophet (peace be upon him) said: "Let none of you despise yourself. The Companions said, "Yar'Sollah! How can any of us think of ourselves as contemptible? He said that he saw a decree of Allah being broken and could say something in it, but still he could not speak. Allah will say to him on the Day of Judgment: "What prevented you from saying anything in this matter?" He would say, "Fear the people." Allah will say: "I was more entitled to fear you." (Ibn Majah)
حضرت ابو سعیدؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے
فرمایا: “تم میں سے کوئی شخص اپنے آپ کو حقیر نہ سمجھے۔ صحابہ کرام نے عرض کی، یارسول اللہ! ہم میں سے کوئی شخص اپنے آپ کو حقیر کیسے سمجھے گا؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ وہ اللہ کا کوئی حکم ٹوٹتا ہوا دیکھے اور اس میں کچھ کہہ سکتا ہو مگر اس کے باوجود کچھ نہ بولے۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس سے فرمائیں گے: “فلاں معاملہ میں کچھ کہنے سے تمہیں کس چیز نے روکا تھا؟” وہ کہے گا کہ “لوگوں کو خوف نے ”۔ اللہ تعالیٰ فرمائیں گے: “میں زیادہ حقدار تھا کہ تم مجھ سے ڈرتے”۔ (ابن ماجہ)
0 Comments