Social Buttons

header ads

45 life tips in Urdu and English


گھریلو ٹوٹکے

بسم الله الرحمن الرحيم
۱
۔ گھیکوار کا گودا صبح شام منہ پر لگانے سے چہرے کے داغ دھبے آہستہ آہستہ دور ہو جاتے ہیں۔
۲
۔ پیشاب کی جلن دور کرنے کے لیے پانی زیادہ استعمال کیجیے۔
۳
۔ زیادہ پیاس لگے، تو ککڑیاں کھائیے۔ پیاس کسی صورت نہ بجھے، تو دودھ کی کچی لسی بنا کر دو تین گلاس پئیں، پیاس ختم ہو جائے گی۔
۴
۔ پائوں کے تلوے جلتے ہوں، تو صبح شام گھیکوار کے گودے سے تلوئوں کی مالش کریں۔
۵
۔ دل کی تیزدھڑکن اور پیٹ میں گیس بننے سے روکنے کی خاطر سونف اور خشک دھنیا ایک ایک چھٹانک صاف کر کے پیس لیں۔ اس آمیزے میں ڈیڑھ چھٹانک شکر ملائیں۔ صبح شام ایک ایک چمچ لیں۔
۶
۔ نظر بہتر بنانے کے لیے سات بادام پیس کر آدھا آدھا چمچ سونف و مصری کے ساتھ روزانہ لیں۔
۷
۔ گرمیوں میں آنکھ کی سرخی اور جلن دور کرنے کے لیے پانچ یا سات آملے مٹی کے پیالے میں رات کو بھگو دیں۔ صبح پانی چھان کر اس سے آنکھوں پر چھینٹے ماریں۔
۸
۔ بچوں میں پیٹ کے کیڑوں سے نجات کے لیے کمیلہ کا ۳؍گرام سفوف صبح شام دیں۔
۹
۔ پائوں کی ایڑیاں پھٹنے اور جلن سے بچانے کے لیے ایک تولہ کچا سہاگا، ایک تولہ پھٹکری، ایک تولہ گندھک لے کر پیس لیں۔ اس میں پٹرولیم جیلی ملا کر رات کو سوتے وقت ایڑیوں پر لگائیں۔ چند دنوں میں افاقہ ہو جائے گا۔
۱۰
۔ موٹاپا کم کرنے کے لیے پسی کلونجی آدھا چمچ ایک پانی میں ابال کر صبح نہار منہ اور شام کو لیں۔ ایک گلاس پانی میں کلونجی تیل کے چار پانچ قطرے اور ایک لیموں کا رس ڈال کر صبح شام متواتر ایک ماہ استعمال کرنے سے موٹاپا کم جا سکتا ہے۔
۱۱
۔ زکام کے خاتمے کے لیے تھوڑی سی چینی دہکتے ہوئے کوئلوں پر ڈال کر اس کا دھواں سونگھیں۔
۱۲
۔ ہرے دھنیے کا پانی نکال کر سونگھنے سے چھینکوں کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
۱۳
۔ نکسیر کا خون بند کرنے کے لیے بھی ہرے دھنیے کا پانی نکال کر سونگھیں۔
۱۴
۔ ناک کی بدبو دور کرنے کے لیے چٹکی بھر پھٹکری تھوڑے سے پانی میں حل کر کے ناک میں ڈالیں۔
۱۵
۔ چھوٹے بچوں میں پیشاب کی جلن دور کرنے کے لیے پانی میں پیاز کچل کر ۶۰گرام چینی ملا لیں۔ صبح شام دو سے تین چمچ یہ آمیزہ پلائیں۔
۱۶
۔ بدہضمی اور الٹیاں روکنے کے لیے ۳۰گرام پیاز، پودینہ کے چند پتے اور سات عدد کالی مرچ اچھی طرح ملا کرکھائیے۔
۱۷
۔ صبح شام سلاد کے طور پر پیاز کا استعمال بدہضمی روکتا اور جسمانی طاقت بڑھاتا ہے۔
۱۸
۔ بھوک بڑھانے کی خاطر پھلوں کے سرکے میں پیاز اور ادرک کاٹ کر ملائیے۔ پھر پودینے کے پتے، لہسن کے دوچار ٹکڑے اور تھوڑی سی کشمش ملا کر کھانے میں بطور سلاد استعمال کریں۔
۱۹
۔ سر کے زخم اور خارش دور کرنے کے لیے نیم کی نمولیاں پیس، پانی میں ملا، گاڑھا لیپ بنا کر رات کو بالوں میں اچھی طرح لگائیں۔
۲۰
۔ سردیوں میں ہاتھ پائوں کی انگلیوں میں سوجن دور کرنے کے لیے گھیا (لوکی) کدوکش کر اسے ہاتھ پائوں پر اچھی طرح ملیں۔ ایک گھنٹے بعد ہاتھ پائوں دھولیں اور پھر پٹرولیم جیلی لگائیں۔
۲۱
۔ کھانسی روکنے کے لیے صبح، دوپہر شام ملٹھی منہ میں رکھ کر چوسیں۔
۲۲
۔ آنکھوں کی جلن دور کرنے کے لیے ٹھنڈے پانی کے چھینٹے ماریں اور برف سے ٹکور کریں۔
۲۳
۔ زخم کی سوجن دور کرنے کے لیے پیاز جلا اس میں ہلدی ملا کر لیپ بنائیے۔ اسے پھر زخم پر لگائیں۔
۲۴
۔ دائمی قبض دور کرنے کے لیے صبح شام زیتون کا تیل معتدل مقدار میں استعمال کریں۔
۲۵
۔ پیٹ کے جملہ امراض روکنے کے لیے اسپغول کا چھلکا بلاناغہ استعمال کریں۔
۲۶
۔ ہچکی روکنے کے لیے دیسی گھی میں سوجی کا حلوہ بنا کر کھائیے۔ یا منہ میں برف کی ڈلی رکھیں یا آہستہ آہستہ گنڈیریاں چوسیں۔
۲۷
۔ بچوں کو بخار زیادہ ہو جائے، تو فوراً نہلا دیں یا ٹھنڈے پانی کی پٹیاں کریں۔
۲۸
۔ دست اور قے روکنے کے لیے سونف اور پودینہ کا قہوہ بنا کر پیجیے۔
۲۹
۔ پائوں نرم و ملائم کرنے کے لیے سونے سے دس منٹ پہلے پائوں تازہ پانی میں بھگوئیے۔ اس پانی میں چند قطرے روغن زیتون اور تھوڑا سا نمک ملا لیں۔ خشک کر کے پٹرولیم جیلی یا سرسوں کا تیل لگائیں۔سردیوں میں نیم گرم پانی استعال کریں۔
۳۰
۔ کولیسٹرول کم کرنے کے لیے ایک ایک چمچ آملہ اور مصری ملا کر روزانہ صبح نہار منہ ایک گلاس پانی کے ساتھ لیں۔
۳۱
۔ زہریلا کیڑا کاٹ لینے کی صورت میں لہسن کا تیل اور شہد ملا کر زخم والی جگہ پر لگائیں۔
۳۲
۔ بچوں میں پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لیے کلونجی پانی میں ابال اس کا پانی رات کو سونے سے پہلے پلائیں۔
۳۳
۔ جوڑوں کا درد روکنے کے لیے نیم کے پتوں کے تیل کی مالش کریں۔
۳۴
۔ کھانسی دور کرنے کے لیے ایک ایک چمچ شہد اور ادرک کا رس ملا کر روزانہ صبح، دوپہر، شام تین سے پانچ روز تک لیں۔
۳۵
۔ لہسن جلا سرکے اور شہد میں ملا کر لگانے سے پھوڑے پھنسیاں اور نشان دور ہو جاتے ہیں۔
۳۶
۔ ذیابیطس قابو کرنے کے لیے بغیر چھنے آٹے میںتازہ یا پسی میتھی ملا کر روٹی بنائیے اور روزانہ ناشتے میں کھائیں۔ دو سے تین ہفتوں میں شوگر کنٹرول ہو جائے گی۔
۳۷
۔ دانت کا درد دور کرنے کے لیے لونگ استعمال کیجیے۔
۳۸
۔ بلڈپریشر قابو میں لانے کے لیے آڑو، پھلیاں، لوبیا، مٹر، ناشپاتی اور کیلا زیادہ استعمال کریں۔
۳۹
۔ کولیسٹرول کی سطح کم کرنے کے لیے جئی کا آٹا اور گاجر زیادہ کھائیے۔
۴۰
۔ سونف کا زیادہ استعمال آنکھوں کی بینائی تیز کرتا ہے۔
۴۱
۔شکر اور سونف ہم وزن لے کر اسے کوٹ لیں۔ سر کے چکر دور کرنے کے لیے صبح شام ایک چمچ پانی کے گلاس میں لے لیں۔
۴۲
۔ صبح نہار منہ روزانہ دو سے تین گلاس پانی پئیں، نظام انہضام درست ہو جائے گا۔
۴۳
۔ دانتوں کی چمک برقرار رکھنے کے لیے صبح و شام نیم کی مسواک استعمال کریں۔
۴۴
۔ برص کے داغ دور کرنے کے لیے خالص شہد ایک چمچ، عرق پیاز ایک چمچ اور نمک آدھا چمچ ملا کر داغوں پر لگائیں۔
۴۵
۔ حمل میں گرمی، قے اور سر درد دور کرنے کے لیے آلو بخارہ زیادہ استعمال کریں۔ آلو بخارہ کا شربت بنانے کے لیے پانچ چھے آلو بخارے رات کو پانی کے گلاس میں بھگو دیں۔ صبح تھوڑی سی چینی اور نمک ملا کر آلو بخارے مسل دیں۔ برف ڈال کر استعمال کیجیے۔
_________________________________

Bismillah Rahman Rahim 

Applying a pulp to the mouth in the morning, the facial scars gradually disappear. 

Use more water to relieve urine irritation. 
3
If you are thirsty, eat cucumbers. If the thirst does not quench, then make two raw glasses of milk and drink two or three glasses, the thirst will go away. 
4
If the soles of the feet are burning, massage the soles with a mattress in the morning. 
5
To prevent heartburn and abdominal gas from forming, clean and grind fenugreek seeds one at a time. Add half a spoonful of sugar to this mixture. Take one tablespoon each morning. 
6
To improve the look, grind seven almonds with half a teaspoon of fennel and Egyptian daily. 
7
۔ In the summer, soak five or seven molasses overnight in a clay bowl to remove eye and irritation. In the morning filter the water and splash it on the eyes. 
8
In the morning, give 8 mg of Kamila to protect your baby from stomach bugs. 
9
To prevent leg cramps and burns, take a towel rough, a towel rack, a towel sulfur and grind. Mix petroleum jelly in it and apply it on the heels while sleeping at night. Within a few days, it will expire. 
10
To reduce obesity, take a half teaspoon of boiling cloves in a water and take a bath in the morning and in the evening. Adding four to five drops of clonji oil and one lemon juice in a glass of water in the morning after one month in the morning can help reduce obesity. 
11
۔ To quell the cold, put a little sugar on the coals and inhale the smoke. 
12
Sneezing can be controlled by extracting green water. 
13
To stop the bleeding of the hemorrhoids, also remove the green water. 
14
To remove the nasal odor, add a little bit of ginger solution to the nose with some water. 
15
To remove urine irritation in young children, crush onion in water and mix 1 gram sugar. In the evening, mix two to three tablespoons of this mixture. 
16
To prevent indigestion and vomiting, mix 3 grams of onion, a few mint leaves and seven teaspoons of black pepper. 
17
The use of onions as salads in the morning prevents indigestion and increases physical strength. 
18
۔ To increase appetite, cut onion and ginger in fruit vinegar. Then mix mint leaves, garlic cloves and a bit of raisins and use it as a salad in the meal. 
19
To remove head injuries and itching, grind neem samples, mix in water, make a thick lip and apply it thoroughly in the hair at night. 
20
In the winter to remove swelling of the toes of the toes, ghee (gourd) grips it well on the toes. After an hour, wash your feet and then apply petroleum jelly. 
21
To prevent cough, suck it in the morning, afternoon and evening in the mouth. 
22
To remove the irritation of the eyes, sprinkle with cold water and hit the ice. 
23
۔ To remove the swelling of the wound, make an onion by mixing turmeric powder in it. Apply it to the wound again. 
24
In the morning, use a moderate amount of olive oil to relieve chronic constipation. 

Use a pimple pill to prevent all stomach disorders. 
25
To prevent hiccups, eat desi ghee with semolina solution. Or place an iceberg in the mouth or slowly suck the rhinoceros. 
26
If your child has a high fever, do not immediately take a shower or cold water. 
27
Drink fennel and mint to prevent diarrhea and vomiting. 
28
۔ Soak the pies in fresh water ten minutes before bedtime to soften and soften the pies. In this water mix a few drops of olive oil and a little salt. Dry and apply petroleum jelly or mustard oil. Use warm water in winter. 
29
To reduce cholesterol, mix one teaspoon of amala and Egyptian with a glass of water daily in the morning. 
30
In case of poisonous insect bite, add garlic oil and honey to the wound area. 
31
To eliminate stomach bugs in children, boil it in cloning water before bedtime at night. 
32
To prevent arthritis, massage the oil of cinnamon leaves. 
33
Take one teaspoon of honey and ginger juice daily for morning, noon, evening for three to five days to relieve the cough. 
34
۔ Garlic vinegar and mixed with honey to remove the scum and scars. 
35
To control diabetes, make fresh bread and baked bread in unripe flour and eat breakfast daily. In two to three weeks, diabetes will be in control. 
36
Use cloves to relieve toothache. 
37
Use peaches, beans, beans, peas, pears and bananas to control blood pressure. 
38
Eat oats and carrots to reduce cholesterol levels. 
39
Excessive use of fennel speeds up eyesight. 
40
sugars and fennel we can take this coat weight. In the morning, take a teaspoon in a glass of water to relieve dizziness. 
41
۔ Drink two to three glasses of water daily in the morning, the digestion will be correct. 
42
Use moisturizer in the morning and evening to maintain tooth enamel. 
43
To remove the stains, apply a teaspoon of pure honey, a teaspoon of dried onion and half a teaspoon of salt. 
44
Use potatoes more often to relieve heat, vomiting and headache during pregnancy. Soak five or six potatoes in a glass of water overnight to make potato syrup. In the morning, add some sugar and salt to the potatoes. Use it with ice.

Post a Comment

0 Comments